غیر شرعی نکاح کیس میں بھی عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکمDecember 18, 2023ویب ڈیسک0 اڈیالہ جیل میں کیس کی اوپن سماعت ہو گی ، میڈیا نمائندے اور شہری جیل رولز کے تحت سپرنٹنڈنٹ سے رابطہ کرینگے ، عدالت