پیر محل، بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز کی برسات، ویڈیو وائرلDecember 5, 2023ویب ڈیسک0 باراتیوں کی جانب سے سیکڑوں کی تعداد میں موبائل فونز پھینکے گئے جنہیں لوٹنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گیا