حکومت نے18ترمیم کے متعلق ن لیگ سے رابطہ نہیں کیا، سعد رفیقMay 6, 2020ویب ڈیسک0 ن لیگی رہنما کا کہنا تھا 18ویں ترمیم کے معاملے پر شور مچایا جارہا ہے لیکن یاد رکھیں صوبائی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے