خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیعJuly 11, 2019اجلال حیدر0 تین شریک ملزمان ندیم ضیا، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے کا حکم بھی دے دیاگیا۔