اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
موجودہ ڈیلر مارجن کیساتھ ہم پٹرول پمپ نہیں چلا سکتے، پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن
نگران حکومت کی جانب سے 31 اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا گیا تھا
پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ہے تو ٹیکس ہی مگر اسے سیلز ٹیکس کا نام نہ دینے کی وجہ وفاقی حکومت کا یہ رقم خود جمع کرنا ہے
11.8کلوگرام ایل پی جی سلنڈرکی قیمت میں459روپے85پیسےکااضافہ کیا گیا ہے
اضافی پیسے ٹرانسپورٹ چارجز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں، پٹرول پمپمس منیجرز
خام تیل کی درآمد میں 32 فیصد کی نمایاں گراوٹ دیکھی گئی
جون 2022 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کی کل مالیت 418 ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قمیت 86 ڈالر سے91 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
ملک میں پٹرول کا 4لاکھ ٹن کا ذخیرہ موجود ہے
جولائی 2023 میں فروخت کاحجم 1.35 ملین ٹن ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 6 فیصدکم ہے
مہنگائی مزید بڑھے گی، قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے،اظہر صدیق ایڈووکیٹ
حکومت نے عالمی منڈیوں سے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے تیل خریدا
حکومت کو آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا وعدہ یاد ہے مگر عوام کیساتھ کیے گئے وعدوں کا کیا ہوگا؟رکن ایم کیو ایم
پیٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں












