پولیو وائرس کی تشخیص کے حوالے سے قومی ادارہ صحت کا اعزازJuly 3, 2019نعمان مقصود0 عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ نتائج کے مطابق اس سال(2019) کے لئےقومی ادارہ صحت نے پولیو وائرس کے تشخیصی عمل کے proficiency ٹیسٹ میں 100 فیصد سکورکیا۔