پولیس نے 32800 پتنگیں، 450 ڈوریں، ایک کار، 3 سوزوکی وینز، اور ایک موٹر سائیکل قبضے میں لیں
خاتون نے خود کو درندگی سے محفوظ رکھنے کے لیے جائے وقوع سے بھاگنے کی کوشش کی تو ملزمان نے اسے برہنہ کرکے کھیتوں میں دوڑایا۔
اب پولیس کا ادارہ وفاق کے پاس چلا گیا ہے اور ذمےداری بھی ان کی ہے،رہنما پیپلز پارٹی
نشتر اسپتال ملتان سے پکڑے گئے جعلی ڈاکٹروں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔
ایف آئی آر درج ہونے سے کام مکمل نہیں ہوا ہے، حصول انصاف کی جدوجہد چلتی رہے گی۔
محمد اشفاق کو طبی امداد دی جارہی ہے لیکن اس کے جسم کا 75 فیصد حصہ بری طرح جھلس چکا ہے۔
جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
ٹارگٹ کلر کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے ، ایس ایس پی ایسٹ
سرچ آپریشن کے دوران گلشن اقبال کے علاقے ضیا کالونی، جمالی گوٹھ، رحمتیہ کالونی اور مدینہ کالونی سے دو افراد بمعہ اسلحہ اورمنشیات گرفتار
قتل اس وقت کیا گیا جب وہ پوجا کی تقریب میں شرکت کے بعد اسٹیج سے اتر رہے تھے۔
بلال کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد اب تک تین چھاپے مارے جا چکے ہیں۔
پولیس موبائل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں سفر کررہی تھی۔جس پر ٹریفک پولیس اہلکار نے موبائل کے ڈرائیور کا 520 روپے کا چالان کیا
آگ پر قابو پانے کے لیے دس سے 12 فائر ٹینڈرز نے کی جانے والی کارروائی میں حصہ لیا۔
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
’رابطہ‘ سے کیس کے انوسٹی گیشن آفیسر سے رابطہ میں رہ سکتے ہیں














