لواحقین کی مرضی کی تفتیشی ٹیم بنائی ہے، امیرشیخ
کاشف راجہ اور ان کی اہلیہ اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج کرانے سے بھی محروم کیے جانے پر بلبلا اٹھے اور حصول انصاف کی دہائی دینے لگے۔
اطلاعات کے مطابق گرفتار ملزم الیاس نومولود بچے کی نعش کو گود میں اٹھا کر بھیک مانگ رہا تھا۔
اوکاڑہ میں ہونے والی شدید بارش کے دوران حویلی لکھا کے محلہ اسلام نگر میں واقع عبدالواحد نامی شخص کے گھر کی چھت زمیں بوس ہوگئی۔
نیب کی تحویل میں ایسے لوگ ہیں جن کا کوئی قصور نہیں ہے،رانا ثنا اللہ
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے تھے۔
اطلاع تھی کہ حیات آباد میں جج اور ایڈیشنل آئی جی پر حملے کرنے والے موجود ہیں،صوبائی وزیراطلاعات
فائرنگ نائٹ کلب کے باہر کی گئی
شیخوپورہ: فیصل آباد روڈ پر پولیس وین کو حادثہ پیش آیا جس میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔…
فائرنگ کا واقعہ لٹل چیپل اسٹریٹ میلبرن روڈ کے قریب پیش آیا ہے۔
نیب کی کارروائیوں سے ہمیں سیاسی طور پر بہت نقصان ہوا، طلال چوہدری
مقدمے میں حادثے کی وجہ ماں کی غفلت کو قرار دیا گیا ہے۔
آگ چپل بنانے کے کارخانے میں لگی تھی۔ آگ بجھانے کی کارروائی میں فائربریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے حصہ لیا۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں ایم ایل اے نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کرادیں۔
بچوں کو تشویشناک حالت میں نکالا اور فوری طور پر انہیں عباسی شہید اسپتال روانہ کیا گیا مگر وہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے بچوں کی موت کی تصدیق کردی۔














