خواتین کی کالز پر 15 منٹ میں پولیس رسپانس کو یقینی بنانے کا فیصلہAugust 30, 2021ویب ڈیسک0 آئی جی پنجاب انعام غنی نے تمام اضلاع میں اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل قائم کرنے کا حکم جاری کردیا۔