اعتراض شیخ راشد شفیق کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر کیا گیا۔
پیپلز پارٹی نے مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانے میں درخواست دی ہے، صوبائی وزیر تعلیم
پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ 55904 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے پیر عادل شاہ گیلانی 43 ووٹ لیکر میئر اسلام آباد منتخب ہوگئے
گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابات ملتوی ہو گئے تھے۔
پولنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گی اور شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 18 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار۔
پولنگ اسٹیشنز پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔
صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے سابقہ فاٹا کی صوبائی نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات کو مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے۔
چوتھے مرحلے میں 9 ریاستوں کی 71 نشستوں پر رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
بجبہاڑہ اسمبلی حلقہ پی ڈی پی کی صدراور سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی کا آبائی قصبہ ہے جہاں صرف دو فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
ایم کیو ایم کے امیدوار ارشد حسن 194ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پی پی پی کے کرم اللہ وقاصی 78 ووٹ حاصل کرسکے
مقبوضہ وادی کشمیر میں حریت قیادت نے بھارت کے انتخابی ڈرامے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے آج مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی۔
شہر قائد میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے انتخابی امیدواران دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
کے بی اے کی صدارت کے لیے پانچ وکلا کے درمیان میدان میں موجود ہیں۔












