شرمیلا فاروقی بس ڈرائیور بن گئیںFebruary 1, 2023ویب ڈیسک0 پی پی رہنما کو پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔