خواتین کیلئے پہلی بس سروس شروع کرنے کا اعلانJanuary 26, 2023ویب ڈیسک0 ملازمت پیشہ خواتین کیلئے پنک پیپلز بس سروس یکم فروری سے کراچی میں چلنا شروع ہوں گی۔