برطانیہ: مسلمانوں پر حملہ کر کے زخمی کرنے والا مجرم جیل پہنچ گیاMarch 7, 2019ویب ڈیسک0 مارٹن اسٹاکس نے جنوبی لندن میں واقع الحسینی ایسوسی ایشن مسلم کمیونٹی سینٹرسے متصل مسجد سے پیدل جانے والوں پر جان بوجھ کر حملہ کیا تھا۔