لاہور ائرپورٹ سے بلی غائب ہونے کا معاملہ وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل تک پہنچ گیاOctober 12, 2019محمد ظریف0 زین نامی مسافر نے وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر درج شکایات میں کہاہے کہ وہ سعودی عرب سے تین لاکھ روپے مالیت کی دو بلیاں لایا تھا ۔