حکومت کو نا اہل ڈاکٹرز اورعملے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیرصحت
شہباز شریف کے منظور نظر افراد کی تعیناتیوں کے علاوہ 83 کروڑ 23 لاکھ 5 ہزار روپے کی کرپشن کی گئی
عثمان بزدار کے سابق ترجمان شہبازگل کو وزیراعظم کا ترجمان بنایا جارہا ہے اور سینیٹر فیصل جاوید کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔
ابراہیم قریشی سے ممبرخیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا۔
اطلاعات ہیں کہ مستقبل میں پٹرول اورڈیز ل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانا ممنوع قرار دے دیا جائے گا
انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، اس کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ہے، عثمان بزدار
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
مہذب معاشرے میں امیر و غریب میں فرق نہیں ہوتا، فلاحی معاشرے میں سب کوشش کرتے ہیں کہ جو پیچھے رہ گئے انہیں اٹھا کر اوپر لائیں۔
پنجاب حکومت نے چار سینیئر افسران کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں
تھانہ غازی آباد کے علاقے میں واقع کلینک پہ ڈاکوؤں نے دھاوا بولا تو دہشت اور خوف و ہراس پھیلانے کے لیے اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ جات لگا کر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، سی ٹی او
سوشل میڈیا پر اسٹیٹس لگانا بھی قتل کی وجہ بنا۔
ڈی جی ایکسائز نے ہنگامی بنیادوں پر سروے کرانے کا حکم دیتے ہوئے کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔
ہندو آبادی کے دیرینہ مطالبے پر ان کی عبادت گاہوں کو از سر نو کھولا جائے گا، احمد جواد
خواتین اور مردوں سمیت طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے میلے کا رخ کیا اور اپنی پسندیدہ کتب خریدیں۔














