چوبیس گھنٹوں میں کورونا کےباعث61افراد کا انتقال ہوا اور 6ہزارآٹھ مریض شفایاب ہوئے
پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 83 ہزار 599 ہو گئی۔
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں کورونا کے 2ہزار980 نئےکیسزرپورٹ ہوئے اور 83افرادجاں کی بازی ہار گئے
پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 82 ہزار 669 ہو گئی۔
پنجاب کی جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے خوشخبری آ گئی۔
سندھ میں96ہزار236ہوگئی ہے جب کہ پنجاب82ہزار669افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں
عام آدمی کو کم قیمت آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عمران خان کی پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کو ہدایت
عمران خان نے پنجاب میں آٹے کی قیمت میں ہونے والے اضافے کا نوٹس لے لیا۔
میو اسپتال لاہور میں سب سے زیادہ چودہ ڈاکٹروں نے استعفی دیا ہے، محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر
حادثہ بھل کے اور فاروق آباد کے درمیان پھاٹک نمبر 52 تھری پر کوچ ڈرائیور کی جلد بازی اور غفلت کے باعث پیش آیا ہے۔
گرفتار ملزم نے درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب منتقل کرنے کے لیے اسے آلوؤں کی بوریوں میں چھپایا تھا۔
پنجاب میں کورونا کے 761 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 76 ہزار 262 تک پہنچ گئی۔
خیبرپختونخوا، پنجاب اورگلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی اور ساحلی پٹی پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
75 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا سے سب سے کم متاثر ہیں۔
اکھٹے تھے، ہیں اوررہیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب














