تعطیلات 5 جون سے 29 اگست تک جاری رہیں گی، بی ایس فائنل سمسٹر مکمل کرنے کی ہدایت
انتظامی شعبہ کے تمام افسران اور ملازمین کو بھی ورک فرام ہوم کرنے کی ہدایت
پنجاب یونیورسٹی کے ہر طالب علم کو چھ ہزار روپے فیس ادا کرنی ہوگی
عبدالرحمان کواسلامک سٹڈیز،ثمین احمدکومالیکیولر بائیولوجی اینڈ فرانزک سائنسزاور وجیہہ کنول سمیت دیگر کو ڈگریاں جاری کی گئیں
یونیورسٹی ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ قرار
پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں بطور وائس چانسلر خدمات انجام دے چکی ہیں
چھٹیوں میں تدریسی شعبہ جات کا انتظامی عملہ بدستور ڈیوٹی پر ہو گا، ترجمان
طلباء اپنے شعبے میں آنے والوں کی کامیابی میں بھی کردار ادا کریں، خواجہ احمد حسان
طلبا تنظیم نے احتجاجاً کیمپس پل کو دونوں اطراف سے بلاک کیا جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا۔
بی ایس اور ماسٹرز پروگرام میں شہدا کے بچوں کیلئے خصوصی کوٹہ مقرر کیا گیا ہے
ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق جامعہ 3 مرحلوں میں کھولی جائے گی
یونیورسٹی میں فی الحال تعلیمی سرگرمیاں بحال نہیں ہوں گی، ترجمان
پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
ایک شخص کو 15 سال تک کام کرنے دیا اب کہہ رہے ہیں اہل نہیں تھے، عدالت
کسی طالب علم سے دوسرے امتحان کی فیس وصول نہیں لی جائے گی، وائس چانسلر










