پنجاب: 2020 بھی جرائم کا سال ثابت ہواDecember 31, 2020حسنین چوھدری0 پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم جنوری تا دسمبر 2020 تک پنجاب میں 3 ہزار 2 سو 75 افراد کو قتل کر دیا گیا