چھتیں گرنے اور حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع، لاہور، بہاولنگر، اوکاڑہ سمیت مختلف شہروں میں اموات و زخمیوں کی تصدیق
چھتیں گرنے اور حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع، لاہور، بہاولنگر، اوکاڑہ سمیت مختلف شہروں میں اموات و زخمیوں کی تصدیق
محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔
خانیوال میں مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث چار افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع