صوبائی حکومت کا تمام ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس کی اسکریننگ کرانے کا اعلان
لیگی رہنما سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے سے باز رہیں، ترجمان پنجاب حکومت
حکومت ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس اسٹاف کو حفاظتی سامان نہیں دے رہی، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دعویٰ
آئندہ 60 روز تک مکان مالک کرایہ دار سے جگہ خالی نہیں کراسکے گا۔
اڈھائی کروڑ روپے مالیت کے آٹے کے تھیلے مستحق افراد میں مفت تقسیم کیے جائیں گے
سوشل سیفٹی نیٹ پیکج کے لیے 3 ورکنگ گروپ کا کام جاری ہے۔
دفعہ144 کے تحت جم اور اسنوکر کلب کھولنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی
نوٹیفکیشن کے تحت تمام ڈرگ انسپکٹروں کو رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا گیا تھا
اداکار یاسر نواز بلوچ نے اپنے مداحوں کو مشورہ دیا کہ وہ رش والے جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔
فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے نام حکومت پنجاب کی درخواست پر مفت آگاہی پھیلانےمیں پیش پیش
رجمان چیف سیکرٹری آفس کا دعویٰ ہے کہ تمام 4513 زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔
بچوں اور اساتذہ کی صحت پہلی ترجیح ہے، بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ پہلے احتیاط کی جائے، مراد راس
خط میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کی تجویز پنجاب حکومت کوبھیجی گئی جس نے ضمانت میں توسیع مسترد کردی۔
ڈپٹی سیکرٹری بجٹ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 23 کروڑ 65 لاکھ روپے جاری کردیے
پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاق جائے گی۔














