اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے بھی حزب اختلاف کی ترامیم جمع کروانے کی تحریک کو مسترد کر دیا۔
سرکاری افسروں کی جانب سے نجی ٹھیکیدار کو اربوں روپے سے نواز دیا گیا، آڈٹ رپورٹ
اسپیکر چودھری پرویز الہی نے اپنی سربراہی میں7رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اراکین نے حزب اختلاف کی غیر موجودگی میں 9 بل پاس کرا لیے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگر آصف علی زرداری بیمار ہیں اور وہ علاج کرانے کیلئے باہر جانا چاہتے ہیں تو میری ذاتی رائے میں وہ بھی جا سکتے ہیں۔
محکمہ جنگلی حیات کی پنجاب اسمبلی میں پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف۔
حمزہ شہباز کو پی اے سی کا چئیرمین نہ بنانے پر مسلم لیگ ن کے100 ارکان کے استعفے جمع کرا رہے ہیں، ملک کامران
پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین کل صبح دس بجے اپنے استعفے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو جمع کرائیں گے، ذرائع
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خا ن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ تمام اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفی دے دیا ہے۔
فضل الرحمان کو کشمیر کے مسئلے کو سوچ کر دھرنا مؤخر کردینا چاہیے، گورنر پنجاب
وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں جیتنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کے لیے کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری
گنگا رام اسپتال میں ماں بچہ وارڈ نہ بننے کے خلاف قرارداد میں لیگی رکن سمیرا کومل نے تحریر کیا کہ منصوبہ محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کی نذر ہو گیا ہے۔
غیر ملکی بینکوں سے لیا گیا 56 کروڑ روپے کا قرض مبینہ طور پر ضائع کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی گئی
نون لیگ کو امید تھی کہ رواں اجلاس میں ہی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آڈر جاری ہو جائیں گے۔
چاروں آرڈیننسز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردییے گئے













