2ارب 12کروڑ روپے کے عوض 2ملزمان کی پلی بار گین کی درخواست منظورJuly 30, 2019فرید صابری0 احتساب عدالت نے نوری آباد پاور کمپنی اور سندھ ٹرانسمیشن فنڈز میں خوردبرد کے معاملے میں ملوث ملزمان کی پلی بارگین درخواست منظور کرلی ۔