بھارتی ریاست راجستھان کی جے پور جیل میں پاکستانی قیدی کے قتل پر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سخت مذمت کی۔
فواد حسین چوہدری نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم بھارت کے کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار اور متحد ہے۔
کرکٹ کلب آف انڈیا نے پلوامہ حملے کے پیش نظر بھارتی کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ 16 جون 2019 کو بھارت پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ کا بائیکاٹ کر دے، رائٹرز
پاکستان کو ہندوستان بھیجی جانے والی مصنوعات پراب پہلے سے 200 گنا زائد ٹیکس دینا ہوگا۔
مودی سرکار کا ایجنڈا ہی یہ ہے کہ امن و سکون کے حامی افراد کو ڈرا دھمکا دیا جائے تاکہ وہ خاموشی اختیار کرلیں اور اسے فسادات کی آڑ میں سے آئندہ انتخاب میں کامیابی مل جائے۔
امریکی قانون سازوں کے وفد کے سربراہ سینیٹر لنڈسے گراہم نے پاکستان اور امریکہ کے مابین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے قیام پر زور دیا۔
بندوق اور فوج سے مسئلہ کشمیرحل نہیں ہو گا بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔
اسلام آباد: پاکستان کی دفتر خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ کشمیرمیں معصوم کشمیریوں کی شہادت پرسخت تشویش کا اظہار کرتے…
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں برہان مظفر وانی شہید کی دوسری برسی سے ایک روز قبل بھارتی فوج نے بربریت کا…








