صنعتی درآمد کنندگان کا پلاسٹک دانہ کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشافJanuary 27, 2024ویب ڈیسک0 درآمد کنندگان کو اپنی ضرورت کیلئے درآمد پر 4.5 فیصد ٹیکس کی چھوٹ ہے لیکن وہ زیادہ منگوا کر اسے فروخت کر رہے ہیں