طبلہ بنانے میں ایک مہینہ لگ جاتا ہے، احمد علی
بی آر ٹی بس کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کریں گے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی،مشیراطلاعات خیبرپختونخوا
اب تک 700 سے زائد کتابیں مختلف دکانوں میں رکھ چکا ہوں، عمر اعظم
وارنٹی کے دوران بسوں کو ہم ٹھیک نہیں کرسکتے، یہ کمپنی کی ذمہ داری ہے، رہنما پی ٹی آئی
آتشزدگی کے چھوٹے واقعات بظاہرمینوفیکچرنگ فالٹ لگ رہا ہے، ترجمان
الیکٹرک گٹار، کلاسک گٹار، اسپینش گٹار، کوسٹیر گٹار ابتدائی طور پر سیکھنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول نمبرایک کینٹ سے ہے، محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا
شادی ہالز کھولنے سے پہلے تمام اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
تحقیقات میں غلطی یا غفلت برتنے پر ملازمین کو 7 سال کی سزا اور 10 لاکھ جرمانہ کی تجویز شامل ہے۔
اس کام سے اتنا فائدہ ہوا کہ ہوا کہ اب تنخواہ سے زیادہ کما رہا ہوں، پالے خان
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 80 سے 100 روپےکمی ہوئی ہے۔
پشاور کی دو بہنوں نے خیبر پختونخوا میں خواتین پر مشتمل پہلا پروڈکشن ہاؤس کھولا ہے
آگ لگنے کے فوری بعد تین منٹ کے اندر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا تھا، کامران بنگش
چھتیں ٹپکنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1248 ہو گئی ہے۔













