عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
الیکشن کمیشن کو عمر ایوب اور شبلی فراز کی خلاف مزید کارروائی سے بھی روک دیا گیا
الیکشن کمیشن نے ہمیں سنے بغیر فیصلہ جاری کیا ، درخواست میں موقف
اثاثوں سے متعلق 120 دن کے اندر جواب دینا لازمی ہوتا ہے، ہم نے جواب دیا ہے، وکیل اپوزیشن لیڈر
گورنر ہاؤس میں ارکان سے حلف لینا ماورائے آئین ہے ، علی امین گنڈا پور کا درخواست میں موقف
پشاور ہائیکورٹ نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں ضم ہو چکا اسلئے درخواست قابل سماعت نہیں ، رجسٹرار
تحقیقاتی کمیٹی نے 10 افسران اور ذمے دار افراد کے بیانات قلمبند کیے ، رپورٹ
سیاحوں کی تحفظ کیلئے کیا اقدامات کئے ہیں ؟ چیف جسٹس کا کمشنر ہزارہ سے استفسار
ہمیں مجبور نہ کریں کہ باقی منصوبے بند کرکے کہیں کہ صرف انڈس ہائی وے پر توجہ دیں، ایس ایم عتیق شاہ
کمشنر مالاکنڈ ، ہزارہ ، کوہاٹ اور دیگر متعلقہ افسران ذاتی حیثیت میں پیش ہوں ، عدالت
یہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے ان کو بھی سیٹیں نہیں ملیں ، جسٹس ارشد علی
آرمی ایکٹ اسپیشل لاء ، عام قانون پر اس کو فوقیت حاصل ہے ، پشاور ہائیکورٹ
حلف برداری کی تقریب میں ججوں کے علاوہ وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی
لوگوں کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے ، اگلی سماعت پر تفصیل فراہم کریں ، عدالت عالیہ









