بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والا مشکل میںJuly 23, 2019زیشان انور0 دوسری شادی کرنے پر عدالت نے پشاور کےشہری سے جواب طلب کرلیا،کیس اسی شہر ہی کی رہائشی خاتون کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر کیا گیا تھا۔