سپریم کورٹ کے فیصلے سے نواز شریف پر اپیل کا دروازہ بند ہوگیا،سلمان اکرم راجہOctober 12, 2023ویب ڈیسک0 ماضی میں جو آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت جو فیصلے ہوچکے ہیں، ان کے خلاف اپیل نہیں ہوسکے گی