اپوزیشن نے چوری اور کرپشن چھپانے کے لیے پی ڈی ایم تشکیل دی ہے، وزیر دفاع کا نوشہرہ میں جلسے سے خطاب
مولانا فضل الرحمان کی خواہش پوری ہوتی ہوئی نظر نہیں آ رہی، عمران خان کی قیادت میں حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیر دفاع
پرویز خٹک کی سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی سے ملاقات کے دوران گفتگو۔
وزیر اعظم عمران خان ہمیشہ سے اصولوں کی سیاست کرتے ہیں، پرویز خٹک
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سربراہ شاہ زین بگٹی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق۔
سب ٹھیک چل رہا ہے، پروپگنڈہ زیادہ ہے اور حقیقت کچھ نہیں ہے۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کا شاہ زین بگٹی سے ملاقات کے بعد دعویٰ
وزیراعظم نے اب تک کوئی براہ راست رابطہ نہیں کیا، پارٹی کے فیصلے کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا، اپنے تحفظات حکومتی وفد کے سامنے رکھ دئیے ہیں،
گورنر پنجاب نے پارٹی قیادت کو ق لیگ کے ساتھ معاہدے اور وعدوں پر عمل کا مشورہ دیا، ذرائع
ایم کیو ایم، بی این پی مینگل اور گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس سمیت تمام اتحادیوں سے بامعنی مذاکرات ہوچکے ہیں۔ وزیردفاع کا دعویٰ
ق لیگ سے مذاکرات کرنے والی پی ٹی آئی کی پہلی کمیٹی میں نہ صرف پرویز خٹک شامل تھے بلکہ جہانگیر ترین بھی اس کا اہم ترین حصہ تھے۔
خیبر پختونخوا کی کابینہ سے فارغ کیے گئے وزرا کو دوبارہ کابینہ میں لینے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، وزیردفاع کی بات چیت
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ ہم نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو راضی کر لیا ہے۔
اتحادی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جو معاہدہ کیا گیا اس پر عمل در آمد جاری ہیں، وزیر دفاع پرویز خٹک
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت وفد سے مذاکرات حوصلہ افزا رہے ہیں، ہم سندھ کے شہریوں کا کیس لڑ رہے ہیں۔
جہانگیر ترین کی قیادت میں پرویز خٹک اور اسد عمر پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر سے ملاقات کرے گا۔












