نیئر حسین بخاری نے احد خٹک کو پارٹی پرچم گلے میں پہنایا، گلے لگایا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
ہمیں جشن منانے دیں ورنہ کل پچھتائیں گے، پرویز خٹک
عشائیے میں بعض اراکین غیر حاضر رہے جس پر عمران خان نے چیف وہیپ عامر ڈوگر اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔
ملک میں کہیں غربت نہیں ہے۔ جس ملک میں مہنگائی نہیں ہوگی تو وہ ملک رک جائے گا۔ وفاقی وزیر دفاع کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
خیبرپختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیروں اور ایک معاون خصوصی کی تقرری متوقع ہے
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر پرویز خٹک کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر دی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب اورصوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی ہدایت کردی۔
ہم نے مولانا عبدالغفور حیدری کو آفر کی ہے کہ وہ ہمارے ڈپٹی چیرمین سینٹ بن جائیں، پرویز خٹک
اگر میں یہ کہوں کہ کرپشن نہیں ہورہی ہے تو یہ عمران خان کے ساتھ غداری ہوگی، وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کا دعویٰ
الیکشن کمیشن بھی دھاندلی میں برابر کا شریک ہے، پی ٹی آئی کے وزیر دفاع کا دعویٰ
وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی سے نہ کبھی ملاقات ہوئی اور نہ ہی فون پر بات ہوئی، اختیار ولی
پی کے 63 انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر لیاقت خٹک کو فارغ کیا گیا ہے۔
سرکاری ملازمین کی مرضی کے مطابق تنخواہ نہیں دی جا سکتی، وزیر دفاع
صحافی نے سوال کیا کہ ایک سو اٹھارہ ارب روپے میں آپ کو کتنا کمشن ملا ہے؟
اے این پی نے اعجاز شاہ کے بیان پر معذرت اور وضاحت کے بعد جرگہ قبول کر لیا اور ساتھ ہی اسلام آباد احتجاجی مارچ کی کال بھی واپس لے لی۔













