ملک واجد اور ارباب وسیم کا پرویز خٹک کی پارٹی شمولیت کا اعلان
نوشہرہ کے عوام میرے ساتھ ہیں ان کے خواہش پر استعفی دیا ہے،سابق نگران وزیر
بشری بی بی عورت ہیں اور میں کبھی بھی ان کیخلاف بات نہیں کروں گا، سربراہ پی ٹی آئی پی
میں واحد شخص ہوں جو ابھی تک کسی دوسری پارٹی میں شامل نہیں ہوا سابق وفاقی وزیر
چیئرمین پی ٹی آئی سب سے مشاورت کرتے تو بھی فیصلہ اپنا ہی تھوپتے تھے۔
آئندہ اجلاس کے بعد تمام حمایتی ممبران کی لسٹ جاری کی جائے گی،اسحاق خٹک
پرویز خٹک کے فیصلے کے بعد مخالف امیدواروں کو کُھلا میدان مل گیا ہے۔
لسٹ میرے پاس ہے، لوگوں نے اپنی لسٹ بنائی ہوئی ہے، پرویز خٹک
چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سے چار مرتبہ الیکشن کی آفرہوئی ہے، سینئر اینکر پرسن
پرویز خٹک ان لوگوں میں سے تھے جن سے چیئرمین پی ٹی آئی نے آخری فیصلہ پوچھا تھا، رہنما جے ڈی اے
انہوں نے دس سال خیبر پختونخواہ میں حکومت کی، اس پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں، رہنما جے یو آئی ف
ہم ایک نئی پارٹی کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں، ہم سب پاکستان کے ساتھ ہیں۔
محمود خان ساتھیوں سمیت کسی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہوںگے، ذرائع
خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے ، پرویز خٹک
پارٹی کا جھنڈا سبز اور سفید رنگ پر مشتمل ہو گا











