فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبرغیرقانونی طورپربڑھائے گئے،انکوائری رپورٹSeptember 23, 2019محمد ظریف0 انکوائری رپورٹ میں کہا گیاہے کہ صوبائی وزیرکے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے،ہیڈ امتحانات ایسوسی ایٹ پروفیسرسلیم رمضان نے اختیارات سے تجاوز کیا اور نمبربڑھائے۔