شہریوں کو تندور کی روٹی پرانی قیمت پر ملے گیSeptember 7, 2019غیاث الدین0 حکومتی فیصلے کے بعد سوئی سدرن نے تندور صارفین کے لئے یکم جولائی کو بڑھائے گئے نرخ واپس لے لئے ہیں۔