کینیڈا: پراسرار دماغی بیماری سے 5 افراد ہلاکMarch 31, 2021ویب ڈیسک0 کینیڈا میں ایک پراسرا دماغی بیماری سے پانچ افراد ہلاک جب کہ 43 سے زائد متاثر ہو گئے ہیں۔