پنجاب کے سرکاری ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس بند کرنے کیلئے محکمہ صحت نے پلان مانگ لیاAugust 3, 2024ویب ڈیسک0 مراسلے میں پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز کو ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے