بستوں سے چھٹکارا ، اسلام آباد کے پرائمری طلبہ اب کتابیں اسکول میں ہی رکھیں گےJanuary 24, 2025ویب ڈیسک0 صرف ایک کتاب اور کاپی گھر کے کام کیلئے لے جانے کی اجازت ہو گی ، وفاقی سیکرٹری تعلیم