کراچی: قائدآباد میں پولیس اور دکانداروں میں تصادم، 7 افراد گرفتارJuly 4, 2020ویب ڈیسک0 پتھارےداروں نے تین پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا اور وردی پھاڑدی، پولیس کا دعویٰ