کابل کا دورہ افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ تھا، وزیراعظمNovember 20, 2020ویب ڈیسک0 میں نے کبھی کسی تنازع کے فوجی حل پر یقین نہیں کیا، یقین ہے افغانستان میں سیاسی بات چیت کے ذریعے امن ہوگا، عمران خان