دورہ نیوزی لینڈ کے لیے عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ برقرار رکھا گیا ہے، راشد لطیف
دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ، شہباز شریف
پاکستان اگلے دونوں میچ جیتے اور نیوزی لینڈ بھارت کو ہرا دے تو سیمی فائنل کی راہ ہموار ہو سکتی ہے
یکم مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں 2 مارچ کو پہلا روزہ ہو سکتاہے۔
معاشی سرگرمیاں استحکام اور شرحِ سود میں کمی سے بہتر ہو رہی ہیں
عالمی برادری اسرائیل کے جنگی جرائم کا محاسبہ کرے ، ترجمان دفتر خارجہ
پی ٹی ایم اور افغان حکام پاکستان کی پالیسی کو توڑ مروڑ پیش کر رہے ہیں
رقم صحت ، تعلیم کی سہولیات ، غذائی تحفظ اور صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں میں استعمال ہو گی
رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے ، وزارت مذہبی امور
پاکستان کے میزائل پروگرام سے امریکا کو خطرہ نہیں ، خطے کو بھارتی اقدامات نے خطرے سے دوچار کیا ، ترجمان دفتر خارجہ
پروٹیز کے فاسٹ باؤلر بارٹ مین گھٹنے کی انجری کے باعث تیسرے میچ سے باہر ہوگئے
سی پیک پاور پلانٹس کے ساتھ دوبارہ مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہو سکی ، حکام
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا
رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کیلئے استعمال ہو گی ، اعلامیہ
بھارت کی جانب سے ارجیت سنگھ ہونڈل نے چار گول کئے














