وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ملاقاتJuly 23, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور پاکستانی سفیر بھی شریک ہوئے۔