پنجاب حکومت میں نااہلی، نکما پن انتہا کو پہنچ چکا ہے، چیف جسٹسJanuary 6, 2019دانش منیر0 سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت، محکمہ صحت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔