محمد عامر 3 روز ٹریننگ کے بعد بی پی ایل میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش روانہ ہوں گے۔
کرکٹرز کا فوکس سیاسی یا پھر ٹوئٹ کرنے کی طرف نہیں ہے، سابق چئیرمین پی سی بی
نجم سیٹھی کو لانے کیلئے پورا آئین تبدیل کردیا گیا، اس طرح کی چیزوں سے دکھ ہوتا ہے ۔
ہمیں اپنے باؤلنگ کے شعبے کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔شاہد آفریدی
ہمیں اپنے سابق کرکٹرز اور سٹارز کی قدر ہے، مگر پاکستان ٹیم کا کوچنگ سٹاف غیر ملکی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا
راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے فیصلہ کل جمعرات کی صبح 7:30 بجے کیا جائے گا۔
بطور اے سی سی رکن بھارت کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، پاکستان کرکٹ بورڈ
فخر زمان بہت اہم کھلاڑی ہیں، ان کی انجری بھی ٹھیک ہو رہی ہے جب کہ عثمان قادر بھی انجری کا شکار ہیں۔
میرا میچ دیکھنے کا مزاج نہیں، دیکھنے جاتا ہوں تو لڑائی ہو جاتی ہے۔چیئرمین پی سی بی
اعلان کردہ نیا ڈومیسٹک کنٹریکٹ ستمبر 2022 سے اگست 2023 تک لاگو ہو گا۔
شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے،میڈیکل ٹیم انہیں مسلسل مانیٹر کر رہی ہیں۔
پاکستان سپرلیگ کے میچز لاہور،کراچی،ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔
اس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں بہاولپور، گوجرانوالا، گوادر، حیدرآباد، مردان اور راولپنڈی کی ٹیمیں شامل ہیں۔
فاسٹ باؤلر آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرلیں گے۔














