ویڈیو طویل ہونے کی وجہ سے مختصر جاری کی گئی تھی، پی سی بی
خواہش ہے پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے مدد کرے، چیئرمین ایران کرکٹ ایسوسی ایشن
عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
وزیراعظم چاہتے ہیں دنیا بھر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ہر شعبے میں بہترین ثابت ہو۔
نجم سیٹھی نے دبئی میں ایشین اور انٹرنیشنل کرکٹ حکام سے ملاقات کی جس میں ایشیا کپ، ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
پاکستان آئی سی سی ایونٹ میں بھارت جانے سے انکار کرتا ہے تو ہمارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ معاملات خراب ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی سی بی
عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے چلنے والے تمام خبریں حقائق کے منافی ہیں۔
قومی ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برن بھی بطور ہیڈ کوچ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔
ملک بھر سے 563 مرد وخواتین سے پی ایس ایل دیکھنے سے متعلق پوچھا گیا
بسمہ معروف بطورکھلاڑی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گی، نجم سیٹھی
پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کے لاہور میں شیڈول میچز بھی منتقل کرنے کی وارننگ دے دی۔
وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔
میچ آفیشلز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائرز کے تین ارکان ہیں۔
لیگ میں شریک تمام قومی کرکٹرز کو دو فروری تک پاکستان پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کھلاڑیوں کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے، پی سی بی چئیرمین












