تحریک انصاف کو اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز پر بھی اعتماد نہیں رہا، بلاول بھٹو
31 جنوری تک عمران خان نے استعفیٰ نہیں دیا تو لانگ مارچ ہو گا، ہم اسلام آباد کا رخ کریں گے اور بھرپور تحریک چلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
بینظیر بھٹو کا وژن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی شکل میں زندہ ہے، بلاول بھٹو
پولیس اور کارکنوں میں تلخ کلامی، پولیس کی اضافی نفری طلب
احتجاج روکنے کیلئے حکومت کو کورونا یاد آ جاتا ہے، عوام کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
جی بی 7 اسکردو 1 کے مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار راجہ ذکریا نے پیپلزپارٹی کے امیدوار سید مہدی شاہ کو شکست دی ہے۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی دو، دو نشتوں پر آگے ہے۔
مشکل وقت گزر چکا ہے، جیالے اپنا ، اپنے خاندانوں اور اہل علاقہ کا خیال رکھیں، پارٹی کے یوم تاسیس کا 30 نومبرکو ملتان میں جلسہ کامیاب بنایا جائے گا، آصف زرداری
سینیٹر سسی پلیجو نے قرراداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی
خواجہ آصف نے میرے خلاف بیان کسی کے ایما پر دیا ہوگا، شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی، ذرائع
مجھے مسلسل جیل بھیجوانے و قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، نہ میں کبھی کسی کے دباو میں آیا اور نہ کبھی آوں گا، رہنما پیپلز پارٹی
کورونا کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اگر ہمیں اس کے خلاف لڑنا ہے تو فرنٹ لائن ڈاکٹرز کا ساتھ دینا ہو گا، نفیسہ شاہ
وزیر اعظم کہہ رہے ہیں کہ کورونا وائرس پھیل چکا ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے، چیئرمین پیپلز پارٹی
تندور پر لوگوں کو سستی روٹی اور سالن فراہم کیا جائے گا، نیر حسین بخاری کی ہدایت














