سندھ میں صوبائی حکومت آزادی مارچ کے شرکا کو سہولتیں دے رہی ہے جب کہ جے یو آئی لاڑکانہ ہمارے خلاف سازشیں کررہی ہے۔ پارٹی چیئرمین سے شکوہ
سردار محمد بخش مہر پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے اور سرکاری ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
زبردست خان مہر پرمحکمہ خوراک میں باردانہ کی خریدوفروخت کے دوران مبینہ کرپشن کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
اگر سندھ میں گورنر راج لگا تو اس میں بھی پی ٹی آئی کی وقاقی حکومت کو شکست ہوگی
سید نیر بخاری نے کہا کہ نیب سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھال رہی ہے،نیب کی جانب سے سیاستدانوں کو بدنام کیا جا رہا ہے،حکومتی ارکان کہتے ہیں کہ نیب ان کے ماتحت نہیں،لیکن تمام کام ان کی ہدایات پر ہی ہوتے ہیں۔
جب سے حکومت آئی ہے آئینی بحران پیدا ہوچکا اور فسطائی انداز میں حکومت چلائی جا رہی ہے، پی پی رہنما
انہوں نے کہا کہ غیر جمہوری قوتوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں ہوش کے ناخن لیں ،ہم کسی صورت ملک کو ٹوٹنے نہیں دیں گےبلکہ پاکستان کو آخری سانس تک بچا ئیں گے ۔
استور:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی سرکارنے صرف مقبوضہ کشمیر…
مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
بلاول بھٹوزرداری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ پی پی راہنما سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الزام تراشیوں سے گریز کریں۔
اسلام آباد: آج ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے موقع پر خفیہ بیلٹنگ…
کیا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ویکسیننز بنانے کی اہلیت نہیں رکھتی ہے؟ پی پی پی کے سینیٹر کا استفسار
آصف علی زرداری نے شہداءکی مغفرت اور اعلیٰ مرتبے کی دعا کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
سابق صدر آصف زرداری نے گزشتہ ادوار میں بغیر کسی جرم میں سزا کے اپنی 12 سالگرائیں جیل میں گزاریں اوربے جرم سزاؤں کے 10 برس بعد تمام الزامات سے بری ہوئے
صوبائی حکومت کا انٹرنیٹ پر 19.5 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ ٹیکنالوجی اور کمیونی کیشن کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہے۔













