نوازشریف کی علالت پر آزادی مارچ موخر کرنےکا فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی، جےیو آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔
ہم نیوز نے لائن آف کنٹرول پر تباہ شدہ گھروں اور اسکولوں کا آنکھوں دیکھا حال اپنے ناظرین تک پہنچایا۔
وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے وہ بہت پرعزم ہیں، ہمایوں اختر
سینیٹ ممبران کے چہرے بتا رہے ہیں کہ ایوان میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی اور صادق سنجرانی ہی چیئرمین رہیں گے۔
خورشید شاہ نے میثاق معیشت پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی کی مخالفت کر دی۔
میرا وعدہ ہے کہ اگر جہانگیر ترین اور فیصل واوڈا کی بھی پوشیدہ جائیداد ملک سے باہر ہوئی تو وہ واپس لائی جائے گی، ندیم افضل چن
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر سابق وزیر صحت عامر کیا نی کیخلاف نیب کے ساتھ ساتھ آڈیٹر جنرل بھی تحقیقات کرر ہے ہیں
شاہد خاقان وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں، صداقت عباسی
اگر مطالبات پورے نہ ہوئے اور پھر حکومت ووٹ مانگنے آئی تو معاہدہ پورا نہ ہونے کا حساب مانگیں گے، اختر مینگل
ملک احمد خان کو بیان دینے کا کوئی اختیار نہیں ان سے وضاحت طلب کی جائے گی، شاہد خاقان عباسی
کپتان حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا جائے گا، مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر۔
آئندہ جون تک ڈالر کی قدر 25 روپے تک جاسکتی ہے، ماہر معیشت ڈاکٹر قیصر بنگالی
ہر فورم پر مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی پالیسیوں کی مخالفت کروں گا، ڈاکٹر اشفاق حسن
تحریک انصاف کا گینگ آف ون عمران خان نہیں کوئی اور ہے، مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک














