وزیراعظم کے ویژن پر نہ چلنے والا وزیر فارغ ہو گا۔ عمران خان کابینہ میں تبدیلیاں کرتے رہیں گے، وفاقی وزیر
ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے تجویز پیش کردی ۔
نوازشریف سے متعلق فواد چوہدری کا خط کابینہ اجلاس میں زیر بحث آئے گا، ندیم افضل چن
حکومت حالات کو دیکھتے ہوئے جو بھی نئی پالیسی بناتی ہے علماء اس مکمل تعاون کریں گے۔
کابینہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ اب ڈریپ کی منظوری سے چین کی کٹس آئیں گی۔ غیر معیاری کٹس اب نہیں آسکیں گی۔
مریم نواز کا سیاست میں دوبارہ سرگرم ہونا خوش آ ئند ہے انہیں چاہیے کہ وہ ممبران کو بلائیں اور ان کی بات سنیں، نشاط ڈاہا
مولانا فضل الرحمان اس مرتبہ دھرنا دینے آ ئے تو دھرلیے جائیں گے، شیخ رشید کا انکشاف
وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) اگر جرم ثابت نہیں کر سکتا تو پکڑتا کیوں ہے ؟
ایکس سروس مین کے نائب صدر اور دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ ان کا کل آخری دن ہے وہ ازخود نوٹس لیں تاریخ انہیں یاد رکھے گی۔
پیپلز پارٹی رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کا بے حد احترام ہے لیکن ہم کسی غیر آئینی بات کی حمایت نہیں کریں گے۔
ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ایمر جنسی سال 2007 میں لگی تھی اور آئین کی معطلی کا لفظ 2010 میں آیا تھا تو کیسے پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔
ترجمان بلاول بھٹو سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس کرنے سے پہلے معلومات لے لیا کریں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت کی تقرری پر اپوزیشن نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڈ نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے حکومت چیئرمین پی اے سی کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ کرے گی۔
عامر خان نے کہا کہ حکومت کے ہمارے ساتھ ہونے والے معاہدوں پر ابھی تک صرف اجلاس ہی ہو رہے ہیں۔














