انسانی اسمگلنگ میں ایف آئی اے، پی آئی اے حکام ملوثJanuary 31, 2019ریاض الحق0 ایف آئی اے، پی آئی اے اور امیگریشن حکام پر مشتمل گروہ 25 لاکھ روپے کے عوض گزشتہ پانچ سالوں میں تین ہزار افراد کو یورپ منتقل کرچکا ہے، رپورٹ