ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، چیئرمین نیب کا نوٹسApril 23, 2019فیضان خان0 ادویات کی قیمتوں میں 100 سے 300 فیصد تک اضافہ ہوگیا جس سے یہ عام آدمی کی خرید سے دور ہو گئی ہیں، جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال