کراچی سے لاہور اور پشاور جانے والی دو مسافر ٹرینوں کو آج سے بحال کر دیا گیا۔
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق 15 اکتوبر سے ونٹر ٹائم ٹیبل میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے مسافروں کو اچھی سروس مہیا کریں گے، ڈی ایس ریلوے لاہور
الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ پاکستان ریلویز کے محدود وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، وفاقی وزیر ریلوے
علامہ اقبال ایکسپریس کو جھمپیر کے قریب روک لیا گیا ہے جب کہ عوام ایکسپریس کوٹری ریلوے اسٹیشن پہ روکی گئی ہے۔
ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی
ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی
گھنٹوں کی تاخیر کے باعث مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے کئی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے
جامشورو کوٹری اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
ٹرین حادثے میں لودھراں کے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
ملت ٹرین جب کراچی سے چلی تو بوگیاں ہل رہی تھیں
متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں
ریلوے کے نام پر کی گئی کرپشن میں سعد رفیق نیب کیسز بھگت رہے ہیں، وزیر اطلاعات
ظالم اور بے حس لوگ پاکستان پر مسلط ہیں، ٹرین حادثے پر مریم نواز کا رد عمل












